جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن سہل

                محمد بن سہل المعروف بہ تاجر: اپنے زمانہ کے امام کبیر فقیہ بے نظیر تھے، کنیت ابو عبد اللہ تھی۔مدت تک ابی العباس احمد بن ہارون فقیہ حنفی حاکم مزنی متوفی ۳۴۹؁ھ کی مجالس میں بیٹھے اور ان سے استفادہ کرتے رہے۔وفات آپ کی ۳۶۰؁ھ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں