ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

محمد بن محمود ترجمانی

یوم وصال

0645

محمد بن محمود ترجمانی مکی خوار زمی: امام کامل مرجع انام تھے،علاء الدین لقب تھا،ترجمان جسکی طرف آپ منسوب ہیں،یا تو آپ کے بعض اجداد کا نام ہے یا آپ کا لقب تھا،شہر جر جانیہ خوارزم میں ۶۴۵؁ھ کو فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں