ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

محمد بن محمود خوارزمی

یوم وصال

0655

ہجری کے اعتبار سے 52 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0603

محمد بن محمود بن محمد بن حسن خوارزمی: ابو المؤید خطیب کنیت تھی،۶۰۳؁ھ[1] میں پیدا ہوئےفقیہ فاضل محدث کامل تھے۔فقہ وغیرہ نجم الدین طاہر بن مھمد خفصی سے حاصل کی،خورزم کے قاضی مقرر ہوئے اور حدیث کو دمشق میں روایت کیا ور بغداد میں درس و تدریس میں مشغول ہوئے یہاں تک کہ ۶۵۵؁ھ میں وفات پائی۔’’سل ۔۔۔۔
محفوظ کریں