جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد کلاباذی

            محمد بن اسحاق بخاری کلا باذی: اپنے وقت کے امام اصول و فروع تھے، کنیت ابو بکر تھی۔فقہ شیخ محمد بن فضل سے پڑھی اور ایک کتاب تعرف نام تصنیف فرمائی جس میں توحید کے معاملہ میں اصحاب حنفیہ کے اقوال کو جمع کیا۔[1]   1۔ تاج الاسلام ابو بکر م ۔۔۔۔
محفوظ کریں