منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

محمد ہبتہ اللہ حلبی

           محمد بن ہبتہ اللہ بن [1]احمد بن یحییٰ عقیل حلبی: بڑے فقیہ زاہد تھے،۴۸۸؁ھ میں حلب کے قاضی ہوئے اور ۵۳۴؁ھ میں وفات پائی۔   1۔ ابن حدیم عقیلی ابو حاکم کنیت تھی ’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب) (حدائق الحنفیہ)    ۔۔۔۔
محفوظ کریں