جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن ازہر  

 سلیمان بن شعیب ازہر خراسانی: ائمہ کبار میں سے صاحب طبقۂ عالیہ اور اپنے وقت کے خراساتن میں مرجع فتاوےٰونوازل تھے۔ستاسی سال کی عمر میں شنبہ کے روز بعد عشرۂ اولیٰ ماہ شوال ۲۷۸ھ؁ میں فوت ہوئے[1]     1۔بعمر ۷۸ سال ۲۵۱ھ؁ میں فوت ہوئے’’جواہر المضیہ‘‘ (مرتب) (حدائق ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں