ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

محمد بن احمد بخاری صاحب فتاویٰ ظہیریہ

یوم وصال

0619

محمد بن احمد بن عمر بخاری: ظہیر الدین لقب تھا،علوم دینیہ میں اصولاً و فروعاً یگانۂ زمانہ اور محتسب بخاراتھے۔پہلے اپنے باپ احمد بن عمر سے پڑھا،پھر اکابر علماء و فضلاء سے ملاقات کی یہاں تک کہ ظہیر الدین ابی المحاسن حسن بن علی مرغینانی کی خدمت میں پہنچے،وہ آپ کی بڑی عزت کیا کرتے اور آپ کو اکثر لبہ پر م ۔۔۔۔
محفوظ کریں