جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمدوبری خوارزمی

          محمد بن ابی بکر المعروف بحمیر الوبری [1]خوارزمی: بڑے عالم فاضل،مناظر متکلم اور زین الائمہ لقب رکھتے تھے،فقہ ابی بکر محمد بن علی زرنجری شاگرد حلوائی سے پڑھی اور کتاب الاضاحی تصنیف کی،چونکہ آپ اونٹ کی پشم کا کام کیا کرتے تھے اور عربی میں اونٹ کی پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں