جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

محمد بن عبد اللہ    

          محمد بن عبد اللہ بن مثنی بن عبداللہ انس بن مالک الانصاری البصری : امام زفر کے اصحاب میں سے محدث ثقہ فقیہ جید تھے۔ امام احمد و ابن مدینی اور ائمہ صحاح ستہ نے آپ سے حدیث کی روایت کی ، بعد ابن معاز کے بصرہ کی قضا آپ کو دی گئی ، پھر بغداد میں عسکر کی قضا ۔۔۔۔
محفوظ کریں