جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد ارسابندی

          محمد بن حسین بن محمد ارسابندی: ابو بکر کنیت،فخر الدین لقب تھا مگر فخر القضاۃ کے لقب سے مشہور تھے،امام فاضل،عالم مناظر،فقیہ محدث،حسن الاخلاق، متواضع تھے،آپ کے وقت میں شہر مرو میں ریاست مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ پر منتہی ہوئی۔فقہ علاؤ الدین مروزی ۔۔۔۔
محفوظ کریں