اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

مفتی ظفر اللہ خان

  مولانا مفتی محمد ظفر اللہ خان بن منثی صاد اللہ خان ریاست ٹونک ( انڈیا ) میں مئی ۱۹۲۴ء کو تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم وہیں ٹونک کے مدرسہ میں حضرت مولانا حیدر علی سے حاصل کی ، حفظ قرآن کی دولت حاصل کی ، قرات سبعہ میں ملکہ حاصل کیا اور اعلی تعلیم علامہ پروفیسر منتخب الحق قادری سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں