جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

مفکر اسلام مفتی سید شجاعت علی قادری

  حضرت مولانا مفتی سید شجاعت علی بن حضرت علامہ مفتی سید مسعود علی قادری جنوری ۱۹۴۱ء میں بدایون یوپی (انڈیا) میں تولد ہوئے (شرح الصدور ص۴۱، مطبوعہ سبزواری پبلشرز، کراچی ۱۹۹۸ئ) تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم مدرسہ عربیہ حافظیہ سعدیہ ، دادوں ضلع علی گڑھ سے حاصل کی۔ ناظرہ قرآن مجید حافظ غلام ربانی س ۔۔۔۔
محفوظ کریں