منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مفتی ابوالفیض محمد طفیل

  مفتی ابوالفیض محمد طفیل نقشبندی بن صدر الدین ۱۹۳۷ء کو چک نمبر ۷۶ ضلع قصور ( پنجاب ) میں جٹ خاندان میں تولد ہوئے، آپ کے والد چک ۷۶ میں کسان تھے۔ تعلیم و تربیت:  آپ نے اپنی والدہ سے ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد مختلف دینی مدارس میں مختلف اساتذہ کے سامنے زانو ے تلمذطے کئے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں