منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

معلّی بن منصور

              معلّی بن منصور رازی : امام ابو یوسف و امام محمد کے اصحاب کبار میں سے بڑے حافظ حدیث ثقہ،فقیہ  نبیل، صاحب ورع ودین و سنت تھے ۔کنیت ابو یحییٰ تھی۔حدیث کو مالک ولیث و حماد اور ابن عینیہ سے روایت کیا اور آپ سے ابن مدینی وابو بکر شی ۔۔۔۔
محفوظ کریں