بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )معاذہ( رضی اللہ عنہا)

معاذہ،عبداللہ بن ابی کی لونڈی تھیں،لیث سے عقیل نے ،انہوں نے زہری سے،انہوں نے محمد بن ثابت سے،(بنو حارث خزرج کے بھائی ہیں) روایت کی" وَلَا تَکرَھُوا فَتَیَاتِکُم عَلَی البِغَاء" معاذہ کے بارے میں نازل ہوئی،عبداللہ اس خاتون کو بدکاری کے لئے مارتا تھا،تاکہ وہ حاملہ ہوجائے اور اس طرح اسے فدیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں