ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

مولوی محمد امجد قنوجی

                مولوی محمد امجد قنوجی: قنوج کے فضلائے کبار اور علمائے اعاظم مین سے تھے،نقلیہ و عقلیہ شیخ عارف علی اصغر سے پڑھے یہاں تک کہ نہایت کمال اور فضیلت کو پہنچے،تمام عمر تدریس و تالیف میں بسر کی اور کتاب صدرا[1]کا جو علم حکمت میں ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں