منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

مولوی غلام رسول لاہوری

                مولوی غلام رسول بن مولوی غلام فرید فاضل لاہوری: عالم کبیر،فاضل باتو قیر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے،سینکڑوں آدمی آپ کے وسیلہ سے فضیلت کے مرتبہ کو پہنچے،پنجاب میں کوئی علمائے وقت سے افادہ وافاضہ میں آپ کی ہمسری نہ کر سکتا تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں