ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

مولوی امان اللہ شہید  

            شیخ الاسلام مولوی[1] امان اللہ بن مولوی خیر الدین: عالمِ فاضل،متورع کامل،خلیق شفیق تھے۔صغر سنی میں تحصیل علوم میں مشغول ہوئے اور تھوری مدت میں علوم معقول و منقول میں مہارت کامل حاصل کر کے محسودِ اقران و معاصرین ہوئے۔تصانیف رائقہ اور تعلیق ۔۔۔۔
محفوظ کریں