بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

مولانا یوسف بدایونی رحمتہ اللہ علیہ

ایک عمر رسیدہ عزیز تھے جو علم کامل اور  زہد وافر اور ورع رکھتے تھے اور جن کی تعظیم و تکریم میں یاران اعلی انتہا درجہ کی کوشش کرتے تھے۔ کاتب حروف نے اس بزرگ  کو شیخ نصیر الدین محمود کی مجلس  میں دیکھا ہے کہ نہایت مصفا اور  تقریر دلکشا رکھتے تھے رحمۃ اللہ علیہ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں