منگل , 18 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 05 May,2026

ضیاء الدین سلطان پوری، استاذ الافاضل مولانا سید

            عالم با عمل ، فقیہ زماں مولانا سید ضیاء الدین ابن مولانا سید حمید شاہ قدس سرہما قریباً ۱۳۱۲ھ/۵۔۱۸۹۴ء میں سلطان پور ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔آپ کا خاندان علم وفضل اور تقویٰ و پرہیز گار ی میں مشہور و معروف تھا ۔ الحمد للہ یہ خاندان آج ۔۔۔۔
محفوظ کریں