منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

فاضل یگانہ مولانا سید محمد محسن شاہ بخاری

  اوچ شریف ( ضلع بہاولپور) کے بخاری سادات کے نامور بزرگ حضرت سید جلال الدین سرخ بخاری قدس سرہ ( جو کہ سہروردیہ سلسلہ میں شیخ الاسلام حضرت غوث بہاوٗ الدین زکریا ملتانی قدس سرہ الاقدس کے خلیفہ اجل تھے) کے خاندان ذی شان میں فاضل یگانہ ، استاد العلماء ، حضرت مولانا سید محمد محسن شاہ بخاری پیدا ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں