جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت فاضلِ اجل علامہ سیّد جعفر شاہ شیرازی

حضرت فاضلِ اجل علامہ سیّد جعفر شاہ شیرازی، بٹگرام (ہزارہ)علیہ الرحمۃ    حضرت علامہ سیّد جعفر شاہ شیرازی بن سید حضرت شاہ بمقام اغذ بانڈہ تحصیل بٹگرام (ہزارہ)یکم ذی الحجہ ۱۳۴۶ھ/ ۱۲؍جون ۱۹۲۶ء میں سیّد (شیرازی حسینی) خاندان کے ایک عظیم روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے، آپ کے نانا سید نور علی شاہ ای ۔۔۔۔
محفوظ کریں