ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

مولانا سید غوث محمد شاہ جیلانی

  پر عزم ، بیدار مغز ، بہادر ، دلکش چہرہ ، صاحب و جمال ، ولولہ انگیز خطیب ، جمعیت و جماعت کے رہنما ، ان کے تمام اوصاف کو مجتمع کریں تو سید غوث محمد شاہ بن سید محمد شاہ جیلانی کا نام سامنے آتا ہے ۔ آپ گوٹھ پر ھیار نزد دوڑ اسٹیشن ضلع نواب شاہ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ملک کی عظیم د ۔۔۔۔
محفوظ کریں