جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

مولانا شہاب الملتہ والدین کنتوری رحمتہ اللہ علیہ

حرمین محترمین کے زائر اور مشغول بحق تھے۔ سلطان المشائخ کے سابق مریدوں میں اعلی درجہ کے مرید اور آپ کے یاروں میں معتبر شخص تھے فضائل ظاہری و باطنی اس قدر رکھتے تھے اور یاد حق میں اس درجہ مشغول تھے کہ شیخ نصیر الدین محمود جیسے بزرگ شخص نے آپ  کو مرید کرنے کی اجازت دی تھی اور یہ ظاہر بات ہے کہ اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں