منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا سعدالدین تفتازانی قدس سرہٗ

  آپ بڑے عالی ہمت بزرگ تھے آداب شریعت اور مقامات طریقت کی حفاظت کرتے تھے علوم ظاہری اور باطنی میں طاق تھے۔ ترک و تجرید میں معروف تھے صرف و نحو فقہ و حدیث اور تفسیر کے علاوہ منطق معقولات و معانی میں یدطویٰ رکھتے تھے مختصر معانی اور مطوّل آپ کی مشہور تصانیف ہیں آپ ۸۰۸ھ میں فوت ہوئے تھے۔ جناب ۔۔۔۔
محفوظ کریں