ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی

 شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی، پشاور علیہ الرحمۃ  عمدۃ المدرسین حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی بن محمد رحیم بن نام رحیم بن عبدالکریم بن غوث، بن میر ملک بن ڈھویا بن قلب حسین ۲۸ رجب المرجب ۱۳۵۵ھ/ ۱۴؍اکتوبر ۱۹۳۶ء میں بمقام شاہ گروم علاقہ تریج تحصیل ملکھو ضلع چترال (صوبہ سرحد) پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں