منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا نور اللہ ہیسبانی

  مولانا میاں نور اللہ بن محمد ابراہیم ہیسبانی گوٹھ بھاگو دیرہ (تحصیل کنڈیارو) کے نزد سندھو دریا کے کنارے (لب مہران) اپنے آبائی گوٹھ ’’دیھ لدھو بشارت) میں ۱۹۰۳ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ کے نزد ’’سیال گوٹھ‘‘ میں حاصل کی ۔ بچھری (ضل ۔۔۔۔
محفوظ کریں