منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

مولانا نجم الدین محبوب رحمتہ اللہ علیہ

عرف شکر خائے تھا نیسری اپنے باطنی نور  اور اندرونی فراست سے دنیا و آخرت کو  دیکھتے تھے۔ زہد تمام اور ورع رکھتے تھے محبت و عشق میں ایک آیت تھے اور یاران اعلی میں اوصاف حمیدہ کے ساتھ موصوف تھے اور علاوہ ان باتوں کے اعتقاد پیر میں اپنا نظریہ نہ رکھتے تھے ایک دفعہ کا  ذکر ہے کہ آپ سلطان ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں