منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا درویش واعظ قدس سرہ

  آپ صاحب ریاضت عبادت تھے اور سالک عارف تھے۔ صورت و  سیرت میں درویش تھے۔ ساری  عمر ریاضت اور مجاہدہ میں گذار دی۔ بڑے صاحب ذوق و شوق اور عشق خداوندی میں ثابت قدم تھے بعض اوقات صحراء کے پرندوں کے آواز یا کسی بانسری کی لے پر وجد میں آجایا کرتے تھے۔ اور حق و ھو کے نعرے بلند کرتے۔ آپ ماورا ۔۔۔۔
محفوظ کریں