ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

مولانا محمد و سایاالخطیب

  مولانا محمد وسایا بن غلام محمد ۴ صفر المظفر ۱۳۶۰ھ بمطابق ۳ مارچ  ۱۹۴۱ء بروز پیر صوبہ پنجاب ضلع میانوالی کے گوٹھ موسیٰ خیل کے محلہ غورنیاں میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے ۱۹۵۸ء میں آبائی گوٹھ موسیٰ خیل میں مڈل اینگلو نیکر فائنل کا امتحان سیکنڈ ڈویژن میں میانوالی میں پاس کیا۔ آبائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں