منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا محمد شرین قدس سرہٗ

  آپ شیخ اسماعیل قدس سرہٗ کے مرید تھے حضرت شیخ اسماعیل شیخ نورالدین غزالی کے احباب میں سے تھے جو شیخ کمال خخبدی کے مصاحب تھے مولانا شرین بڑے صاحب تقوی اور ورع بزرگ تھے آپ کے اشعار حقایٔق و دقائق سے پُر تھے مغربی تخلص تھا۔ یہ ان کا ایک مشہور شعر درج کیا جاتا ہے۔ چشم گراین ست ابروئے این نازو ۔۔۔۔
محفوظ کریں