منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا محمد محسن ابڑو

  مولانا محمد محسن بن میاں محمد ہارون بن حضرت علامہ محمد عالم ابڑو گوٹھ ملا ابڑا اسٹیشن مشوری شریف ضلع لاڑکانہ میں ۱۹۳۰ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: اپنے جد کر یم علامہ مولانا ابوالغنی محمد عالم اور دیگر مشاہیر علماء سے علم میں تحصیل کی۔ بیعت : غالبا حضرت شیخ عبدالحی سجادہ نشین درگاہ چشمہ شریف ۔۔۔۔
محفوظ کریں