ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

  مولانا محمد اسحٰق

              مولانا محمد اسحٰق دہلوی[1]: آپ شاہ عبد العزیز دہلوی کے نواسہ تھے،علوم فقہ وحدث و تفسیر میں طاق یگانہ آفاق صاحب فتوی تھے۔بڑے بڑے علماء و فضلاء نے آپ سے علوم پڑھ کر سندِ فضیلت حاصل کی چنانچہ مولانا نواب محمد قطب الدین محدث دہلوی مصنف ۔۔۔۔
محفوظ کریں