پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

مولانا معین الدین عمرانی

           مولانا معین الدین عمرانی: بڑے فقیہ،اصولی،جامع منقولات و معقولات تھے،دہلی کے لوگ آپ کی شاگردی کو ایک فخر سمجھتے تھ۔آپ کے چشمۂ علوم و فنون سے بہت لوگ سیرات ہوئے چنانچہ مولانا خواجگی جو شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے معطم خلفاء اور قاضی شہاب ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں