/ Thursday, 17 July,2025

مولانا جمال میاں فرنگی محلی

   مولانا محمد جمال الدین عبدالوہاب انصاری المعراف جمال میاں بن تحریک خلافت کے مشہور رہنما حضرت مولانا عبدالباری۔ فرنگی محل لکھنو کا ایک محلہ ہے ، اس علاقے کی زرخیز مٹی سے جو علماء پیدا ہوئے وہ فرنگی علماء کے نام سے مشہور ہوئے ۔ اس علاقہ میں ایک فرانسیسی تاجر مقیم تھا جس کی وجہ سے یہ علاقہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں