منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا جلال الدین محلی قدس سرہٗ

  آپ بلند پایۂ محدثین اور معروف مفسرین میں شمار ہوتے تھے نصف جلالین شریف آپ کی تالیف ہے(یاد رہے کہ تفسیر جلالین دو بزرگوں جن کے نام جلال الدین تھے تالیف کی تھی) آپ کی وفات ۸۶۴ھ میں ہوئی۔ چوں جلال الدین شہِ اہل جلال آفتاب نقر تاریخش بگو   کرد رحلت ازفنائے سوئے بقا ہم جلال الدین امی ۔۔۔۔
محفوظ کریں