منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

مولانا جلال الدین رحمتہ اللہ علیہ

صحراے تصوف کے شیر  تکلف و بناوٹ سے عاری مولانا جلال الملۃ والدین اودھی رحمۃ اللہ علیہ ہیں جو  زہد و ورع اور  ترک و تجرید کے ساتھ اول آخر  تک موصوف رہے آپ نے  تمام دنیاوی تعلقات دفعۃً ترک کر دئیے اور دنیا کے غوغا سے عاجز آکر گوشہ نشینی اختیار کی اور  خدا کی عبادت سلطان ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں