جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مولانا حنیف القادری رحمۃ اللہ علیہ

مولانا حنیف کی ولادت اپنے آبائی وطن بیلا اکڈارا ضلع مہوتری نیپال میں 1925ء میں ہوئی۔ جو نیپال کی مشہور جگہ جلیشورسے چالیس میل جانب مغرب واقع ہے۔ آپ کاخاندار دیہاتی ماحول کے اعتبار سے خوشحال تھا۔ آپ کے والدین صوم صلوٰۃ کے پابند اور مذہبی امور میں خالص دلچسپی رکھتے تھے۔ مولانا حنیف اپنے والد گرامی مح ۔۔۔۔
محفوظ کریں