جمعہ , 04 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 June,2026

مولانا حجتہ الدین ملتانی رحمتہ اللہ علیہ

علوم بسیار اور فضائل بے شمار کے ساتھ آراستہ تھے طبقہ  خواجگان چشت قدس اللہ ارواحہم کے مشائخ کا شجرہ نہایت فصاحت و بلاغت کے ساتھ عربی زبان میں نظم کیا۔
محفوظ کریں