بدھ , 19 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 06 May,2026

علامۂ زمن مولانا فیض الحسن فیضؔ جہلمی﷫

            ادیب یگانہ، فاضل اجل مولانا فیض الحسن ابن مولانا علامہ محمد حسن فیضی قدس سرہما۲۷؍جمادی الاول ،۶؍اپریل (۱۳۰۰ھ؍۱۸۸۳ئ) کو بمقام بھیں تحصیل چکوال(ضلع جہلم) میں پیدا ہوئے ۔ علوم دینیہ کی تحصیل اپنے والد ماجد فاتح قادیانت مولانا محمد حسن فیضی س ۔۔۔۔
محفوظ کریں