پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا بدرالقادری ہالینڈ

ادیب عصر مولانا بدر القادری رضوی اعظمی ولادت حضرت مولانا بدر عالم عرف بدر القادری بن حافظ محمد رمضان  بن شیخ محمد اسحاق بن محمد حبیب ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۵۰ء محلہ ملک پورہ (مرزاجمال پور) قصبہ وپوسٹ گھوسی ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا بدر القادری کی ابتدائی تعلیم مدرسہ ناصر العلوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں