منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا علی توشیخی قدس سرہٗ

  آپ کے والد کا اسم گرامی محمد تھا۔ تو شیخ میں سکونت رکھتے علاءالدین کے لقب سے مشہور تھے۔ آپ نے تفسیر کشاف پر حاشیہ لکھا۔ جو مقبول عوام و خواض ہوا۔ آپ کا وصال ۸۸۷ھ میں ہوا۔ پر تو افگن شد بخلد جاوداں جنّت عالی قدر تاریخ او ۸۷۸ھ   چوں علی اعلیٰ وحی مہتاب حسن ہم علاء الدین علی مہتاب ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں