ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

مولانا عبد الباسط قنوجی

                مولانا عبد الباسط بن مولوی رستم علی بن ملّا علی اصغر قنوجی: قنوج کے علمائے کبار اور فضلائے مشاہیر نامدار سے فقہ وحدیث و تفسیر اور فروع واصول میں ایک آیت منجملہ آیات الٰہی تھے اور اپنے عہد میں تمام علماء وفضلاء پر سخن بالا او ۔۔۔۔
محفوظ کریں