جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

مولیٰ پرویز رومی

                مولیٰ پرویز بن عبداللہ رومی: امام علامہ،مدرس،مفسر اور فقیہ تھے، علمائے عصر سے تحصیل علم کی،۹۹۶؁ھ میں وفات پائی۔ہدایہ اور تفسیر بیضاوی پر حواشی تحریر کیے،اس کے علاوہ تلخیص التلخیص للتضرودینی فی المعانی اور رسالہ فی الولاء بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں