بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

مولیٰ احمدی

                مولیٰ احمدی کرمانی مؤلف سکندر نامہ: اصل میں آپ ولایت کرمان کے رہنے والے تھے،پہلے اپنے شہر کے علماء و فضلاء سے پڑھا پھر قاہرہ میں تشریف لائے اور وہاں علم تحصیل کیا،کہتے ہیں کہ آپ ایک دن مع مولیٰ فناری متوفی ۸۳۴؁ھ اور حاج پاشا ۔۔۔۔
محفوظ کریں