جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

موفق الدین احمدی

          احمد بن[1]محمد خطیب خوارزم: ۴۸۴؁ھ میں پیدا ہوئے،موفق الدین لقب تھا،فقہ نجم الدین عمر نسفی اورعلم عربی جار اللہ محمود زمخشری سے حاصل کیا یہاں تک کہ ادیب فاضل اور فقیہ کامل ہوئے اور ناصر الدین صاحب کتاب مغرب نے آپ سے استفادہ کیا۔سیوطی نے بغیۃ الوع ۔۔۔۔
محفوظ کریں