جمعہ , 14 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 01 May,2026

میاں اخلاص محمّد رحمتہ اللہ علیہ

  فرزند سوم میاں سلطان فضل بن سلطان ملک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ ۔بیعت و خلافت اپنے چھوٹے بھائی میاں شاہ بخش بن سلطان فضل سے رکھتے تھے۔ اعمال صالح آپ امیرانہ مزاج درویش تھے۔شریعت کے پابند ۔عابد۔متورع۔متقی۔ زاہدتھے۔آپ کا قلب ذاکرتھا۔علم توحیدمیں آپ کاکلام عالی تھا۔ اولاد آپ کےای ۔۔۔۔
محفوظ کریں