حضرت شاہ خوب اللہ محمد یحییٰ الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا شاہ محمد معین الدین آروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زبد ۃ الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد مصلح الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے محمد معین الدین احمد نام، معین تخلص، عاشق رسول لقب، ۱۳۰۵ھ میں آرہ میں پیدا ہوئے، تربیت آرہ میں پائی، ابتدائی تعلیم، فارسی، عربی اور خوش نویسی اپنے خاندانی بزرگوں سے حاصل کی، عربی درس نظامی کی تکمیل مولوی حکیم عبد الوہاب آردی، مولوی ماجد علی جونپوری، مولانا مفتی رحیم بخش آروی سےکی، دستار بندی اور سند فراغ اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خاں بریلوی نےمدرسہ فیض الغرباء آرہ کے جلسۂ عام میں دی، بعد فراغ دہلی جاکر طب پڑھی اور بند تکمیل شفاء الملک حکیم رضی الدینخاں مرحوم سےحاصل کی، تحصیل علوم ظاہری کے بعد والد ماجد قدس سرہٗ سے سلسلہ قادریہ مجددیہ آبادانیہ میں بیعت کی اور تکمیل سلوک کے۳۰سال بعد سلاسل قادریہ نقشبندیہ، چشتیہ کی اجازت سے مشرف ہوئے، رشد وہدایت، تبلیغ م۔۔۔
مزید
شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن طولان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ عبدالحق حقیقت ماہر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مدینۃ المنورہ)۔۔۔
مزید