شیخ طریقت مولانا الحاج پیر محمد سعید قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا سلام اللہ ۔ لقب:محدث رامپوری۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری بن شیخ الاسلام محمد دہلوی بن حاٖفظ فخرالدین دہلوی بن مولانا محب اللہ دہلوی بن شیخ نوراللہ دہلوی بن شیخ نورالحق محدث دہلوی بن امام المحدثین شیخ عبدالحق محدث دہلوی ۔علیہم الرحمہ۔آپ کاتمام خاندان علماءومحدثین کاخاندان ہے۔آپ کےوالد شیخ الاسلام محمد دہلی کےقاضی القضاۃ اورشیخ الاسلام کےعہدےپرفائزتھے،اورشارحِ صحیح بخاری اورمصنف کتبِ کثیرہ تھے۔ نوٹ:حدائق الحنفیہ،اورتذکرہ علمائے ہندمیں ان کا سلسلہ نسب مکمل نہیں ہے۔تصانیف وغیرہ بھی خلط کردی گئی ہیں۔مذکورہ سلسلہ نسب مکمل اورصحیح ہے۔(مآثرالکرام،ص،280/حیات شیخ عبدالحق ۔خلیق نظامی۔ص266) تحصیلِ علم: جمیع علوم اپنے والد ماجد شیخ الاسلام مصنف شرح فارسی صحیح بخاری ورسالہ طرد الاوہ۔۔۔
مزید
مولانا محمد اسماعیل صاحب (پشاور، پاکستان) خلیفہ اعلی حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب آپ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد اسماعیل صاحب، پشاور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپکےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔۔۔۔
مزید