جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

مولانا قاری غلام محمد پشاوری

مولانا قاری غلام محمد پشاوری  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

قاری عبد الرحمن جونپوری

قاری عبد الرحمن جونپوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

استاد العلما مولانا محمد غازی (کیمبل پور)

استاد العلما مولانا محمد غازی (کیمبل پور) علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

قطبِ کوکن حضرت علامہ مخدوم علی فقیہ مہائمی

قطبِ کوکن حضرت علامہ مخدوم علی فقیہ مہائمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

محمد کامل ولید پوری اعظمی

محمد کامل نام، حضرت امام اعظم کی اولاد امجاد سے تھے، اپنے گاؤں ولید پور ضلع اعظم گڈھ میں ۲ نومبر ۱۸۲۳ء میں پیدا ہوئے، پندرہ برس کی عمر فرنگی محل کے علماء کی خدمت میں آکر درسیات پڑھی، حضرت سید شاہ عبد العلیم لوہاری سےسلسلۂ قادریہ میں مرید ہوئے، بارہ برس پیر کی خدمت میں رہ کر تکمیل سلوک کی، اور اجازت وخلافت سے سر فراز ہوئے، ۱۸۵۹ء میں دیانت داری ومعدات گستری کی بناء پر جون پور کےمنصف مقرر ہوئے، مسجد اٹالہ جونپور تعمیر کردہ سلطان ابراہیم شرفی کی مرمت صرف خاص سےکرائی، ۸۶برس کی عمر میں ۶ جمادی الثانیہ ۱۳۲۲ھ کو انتقال ہوا، حضرت شاہ صوفی محمد جان ولید پوری جانشین ہوئے، ہر سال وقت مقررہ پر عرس ہوتا ہے، موجودہ سجادہ نشین شاہ مختار احمد ہیں۔ (ماہنامہ صوفی بنار، تاریخ شیراز ہند جون پور)۔۔۔

مزید

شیخ محمد بہاؤالدین

شیخ محمد بہاؤالدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عثمان رومی

حضرت شیخ عثمان رومی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعد الدین حموی

حضرت شیخ سعد الدین حموی علیہ الرحمۃ آپ کا نام محمدبن الموید بن  ابی  بکر بن ابی الحسن بن محمدبن حمویہ ہے۔آپ شیخ نجم  الدین کبرے قدس اللہ تعالٰیروحہ کےامام یافعی کی تاریخ میں ہے کہ وہ صاحب احوال اور ریاضت تھے۔ان کے اصحاب و مرید تھے"وہ صاحب کلام تھے۔قاسیوں کے دامن میں(یعنی صالحہ و مشق) ایک مدت تک رہے تھے۔پھر خراسان کی طرف لوٹ آئےاور وہی فوت ہوئے۔ظاہری باطنی علوم میں یگانہ تھے۔ان کی تصنیفات بہت ہیں۔جیسے کتاب محبوب سنجل الارواح وغیرہ ان کی تصنیفات میں رموڑ کی باتیں اور مشکل کلمات"رقمیں"شکلیں" وائرہ ایسے بکثرت ہیں کہ عقل فکر کی نظر اس کے کشف و حل سے عاجز ہے اور بیشک جب تک بصیرت کی آنکھیں کشف کے نور سے نہ کھلیں۔ان کا سمجھنامشکل ہے۔آپ فرماتے ہیں:بشرنی اللہسبحانہ وقال من اصغی کلامک بحسن القبول والا عتقاد فی ذکری و تعریفی فقد  اندرجت فیہ نطفۃ العلم و المعرفۃ وان التبس علیہ فی ال۔۔۔

مزید

حضرت سید برہان الدین

حضرت سید برہان الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید برہان الدین

حضرت سید برہان الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید